حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)ریاست میں صدر راج کے نفاذ کے لئے مرکزی
کابینہ کے فیصلہ کر لیا ہے۔ تاہم سرکاری طور پر اسکا تاحال اعلان نہیں کیا
گیا۔
کل منعقد شدنی کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد قطعی فیصلہ کیا
جائیگا۔ چنانچہ گزشتہ چند دن سے جاری بات چیت میں ریاست میں صدر راج کے
نفاد کو ہی ترجیح دی جارہی ہے۔